سابقہ پنچایت سمیتی رکن خواجہ میاں کا انتقال

دیگلور:7فروری۔ (ورقِ تازہ نیوز) پنچایت سمیتی مرکھیل تعلقہ دیگلور کے سابقہ رکن محمد خواجہ میاں محمد نبی صاحب کا انتقال ہوگیا ہے

انکی نمازہ جنازہ آج دوپہر بجے مرکھیل میں ادا کی جائے گی اور یہاں کے قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی ۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔