ریاض ۔ ( کے این واصف)۔ سفارت خانہ ہند ریاض کی سرپرستی مین یوگا کی classes چلانے والی یوگا انسٹرکٹر مسز سومیا کو حکومت ہند نے انڈین ہائی کمیش موریشس(Mauritius) مین بحیثیت یوگا ٹیچر متعین کیا۔ اس سلسلہ مین انڈین ایمبیسی ریاض کی سرپرستی مین انٹرنیشنل یوگا کلب اور انڈین کمیونٹی نے مسز سومیا کے اعزاز مین الوداعی تقریب کا اہتمام کیا۔ زیر نظر تصویر مین قائم مقام سفیر ہند این رام پرساد مسز سومیا کو یادگاری مومنٹو پیش کر رہے ہین۔ تصویر مین شھیم محمد اونی، ڈاکٹر مرگن، شہاب کوٹٹوکاڈ اور دیپک بھی دیکھے جا سکتے ہین۔