ریاض : سعودی عرب میں پریس کانفرنس کے دوران بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اس وقت حیران ہو گئے جب صحافیوں کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ آج اور ابھی ان کی ’پیشگی سالگرہ‘ منانے جا رہے ہیں۔ یاد رہیکہ دبنگ شو پیش کرنے کے لئے سلمان خان اس وقت سعودی کے دارالحکومت ریاض میں ہیں۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔ 


اپنی رائے یہاں لکھیں