ریاست میں بارش کے بعد ہی میونسپل کارپوریشن انتخابات ممکن
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو ریاست میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق سماعت 28 مارچ تک ملتوی کر دی۔ اس لیے توقع ہے کہ یہ انتخابات مانسون( بارش)کے بعد ہوں گے۔ کورونا، او بی سی ریزرویشن، اراکین کی تعداد اور وارڈوں کی تعداد جیسی مختلف وجوہات کی وجہ سے ریاست کی مختلف میونسپل کارپوریشنوں میں تاخیر ہورہی ہے