• 425
    Shares

پاکستان کی رکن سندھ اسمبلی جی ڈی اے نصرت سحر عباسی نےحجاب پہننا شروع کردیا۔نصرت سحر نے ویڈیو پیغام کے ذریعے پردہ کرنے کی وضاحت بھی کی، انہوں نے کہا کہ اللہ پاک نے مجھے ہدایت دی ہے، ہدایت کسی کو بھی اچانک ہی ہوتی ہے.

نصرت سحر عباسی نے کہا کہ کئی لوگ اچانک اسلام قبول کر لیتے ہیں، مجھے بھی ایمان ملا ہے اور ہدایت ملی ہے۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔