ماسکو، 11 دسمبر (یو این آئی/ اسپوتنک) روس کے گامالیا نیشنل ریسرچ سنٹر آف ایپیڈیمولوجی اینڈ مائیکروبائیولوجی نے کورونا وائرس کے اومیکرون ویرینٹ کے خلاف ٹیکہ تیار کر لیا۔

سینٹر کے ڈائریکٹر الیگزینڈر گِنٹسبرنے کہا کہ کورونا کے اومیکرون ویرینٹ کے خلاف ایک ٹیکہ تیار کرلیا گیا ہے، لیکن ابھی تک اہم ٹیکے کو تبدیل کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے ۔

مسٹر گنٹسبرگ نے کہا ’’ اس کورونا وائرس کے پچھلے تمام ویرینٹ کے خلاف ٹیکہ تیار کیا گیا ہے۔ لیکن ابھی تک اہم ٹیکہ کو تبدیل کرنے کی ابھی تک کوئی وجہ نہیں ہے ۔