جدہ : سعودی عرب کے شہر جدہ میں روس اور اسلامی دنیاکے عنوان سے اجلاس منعقد ہوا،جس میں ماسکو کے نمایندوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان عبدالعزیز نے عالمی برادری سے انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون بڑھانے کے اصولوں کو اپنانے پر زور دیا۔ سربراہ اجلاس میں سعودی وزیر خارجہ نے سلمان بن عبدالعزیز کی نمایندگی کرتے ہوئے ا?ن کا بیان پڑھ کر سنایا۔ اجلاس کے دوران مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد فیصل نے روسی وفد سے ملاقات کی۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔ 


اپنی رائے یہاں لکھیں