رشتہ داروں کے سامنےا سٹیج پربرقعہ پوش نے دولہے کوگلے لگایا اورپھر۔۔۔۔۔ویڈیودیکھیں
ابھی شادیوں کا سیزن چل رہا ہے۔ دوست احباب اور رشتہ دار سبھی شادیوں میں شرکت کے لیے بے تاب ہوتے ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا ہے۔ دراصل، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ برقعہ پوش خاتون اسٹیج پر آتی ہے اور دولہا کو گلے لگاتی ہے۔ ساتھ ہی وہ اسے چومنے کی کوشش بھی کرتی ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ تاہم اس ویڈیو میں ایک راز بھی چھپا ہوا ہے۔ مکمل معلومات کے لیے آپ کو یہ ویڈیو دیکھنا ہوگی۔
सच्चा दोस्त आपकी बैज़्जती कराने के लिए किसी भी हद तक जा सकता है 😂 pic.twitter.com/fLAC3puvwc
— Jaiky Yadav (@JaikyYadav16) December 5, 2022
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح برقعہ پوش شخص اسٹیج پر آتا ہے۔ دراصل ویڈیو کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ یہ کوئی خاتون نہیں بلکہ دولہا راجہ کا دوست ہے جو شادی کے وقت اپنا رشتہ نبھا رہا تھا۔ سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو دیکھ کر لوگ اپنی ہنسی نہیں روک پا رہے ہیں۔ لوگ تبصرہ کرتے ہوئے اس ویڈیو کو شیئر کر رہے ہیں۔