را کے سربراہ سامنت کمار کی نیپال آمد

0 54

را کے سربراہ سامنت کمار کی نیپال آمد

کھٹمنڈو: را کے سربراہ سامنت کمار گوئل نیپال پہنچے جہاں وہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ تاہم ان کے دورہ کے مقاصد کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ ہندوستانی انٹلیجنس ایجنسی کے سربراہ کا نیپال کو یہ دوسرا دورہ ہے۔ ان کے اس اچانک دورہ کی تفصیلات مخفی رکھی ہیں۔

Read More Source: https://urdu.siasat.com/