رام نومی کے جلوس کے دوران بہار شریف کے سب سے قدیم مدرسہ کو ہندوتوا کے ہجوم نے نذر آتش کر دیا تھا : رپورٹ دیکھیں
31 مارچ کو رام نومی کے جلوس کے دوران بہار شریف کے سب سے قدیم مدرسہ، مدرسہ عزیزیہ کو ہندوتوا کے ہجوم نے نذر آتش کر دیا تھا۔ اس میں تقریباً 4500+ مزید کتابیں تھیں۔ یہ مدرسہ بہار کی تاریخ کی سب سے زیادہ سخی خاتون بی بی سوگرا نے اپنے شوہر عبدالعزیز کی یاد میں شروع کیا تھا۔ دیکھئے نذر آتش ہونے کے بعد اب کیا حال ہے اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔

تصاویر میر فیصل ٹوئٹر