• 425
    Shares

رائے گڑھ: مہاڈ تعلقہ کے تلائی گاؤں میں جمعرات کے روز مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 22 افراد ہلاک ہوگئے۔ خدشہ ہے کہ اب بھی 50 افراد پھنسے ہیں۔

رائےگڈ ضلع پؤلیس سپرنٹنڈنٹ اشوک دودھے نے بتایا کہ این ڈی آر ایف ، پولیس ، مقامی انتظامیہ اور کچھ تنظیموں کی امدادی ٹیمیں جنگی سطح پر مدد کررہی ہیں۔ زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے باہر منتقل کیا جارہا ہے۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔