• 425
    Shares

دیو ہیکل پانڈے کی سیلفی نے سب کو حیران کردیا، چین میں ایک پانڈے کا خوب صورت مجسمہ تیار کیا گیا ہے ، جو کہ سیلفی لیتے ہوئے انتہائی دلکش لگ رہا ہے۔

ڈچ آرٹسٹ Florentijn Hofman فلورینیٹن ہوفمین نے یہ خوب صورت مجسمہ ڈیزائن کیا ہے۔

مجسمے کی لمبائی 26 میٹر، چوڑائی 11 میٹر اور اونچائی 12 میٹر ہے۔اس دیو ہیکل پانڈے کے مجسمے کا وزن 130 ٹن ہے جو چین کے صوبے سیچوآن میں نصب کیا گیا ہے اور بہت سے سیاحوں کو اپنی جانب راغب کررہا ہے۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔