تھانے (آفتاب شیخ) تھانے ضلع کےوزیر نگراں ایکناتھ شندے ،ایم پی ڈاکٹر شری کانت شندے کی رہنمائی میں دیواشہر کے تمام کارپوریٹروں کے ذریعہ منظور شدہ کٹائی پل،پلاوا،آگاسن گیٹ تک پانی کی نئی 32 انچ کی پائپ لائن بچھانے کے کام کاآج شری کانت شندے کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا اس دوران دیوا و ڈومبیولی اور دیسائی علاقہ کے تمام کارپوریٹرس، اور شیوشینا کے کارکنان و عہدیداران، اور عوامی نمائندے موجود تھے۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔