نئی دہلی : سی بی آئی نے سابق پولیس کمشنر ممبئی پرمبیر سنگھ اور معطل پولیس آفیسر سچن واز سے جمعرات کو اُس کیس کے سلسلہ میںپوچھ تاچھ کی جس میں مہاراشٹرا کے سابق وزیرداخلہ انیل دیشمکھ کے خلاف کرپشن کے سنگین الزامات عائد کئے گئے ہیں۔ سی بی آئی نے بامبے ہائی کورٹ کی ہدایت کے مطابق ابتدائی انکوائری شروع کردی ہے۔ ایجنسی نے اے سی پی سنجے پاٹل سے بھی پوچھ تاچھ کی ہے۔


اپنی رائے یہاں لکھیں