دہلی کے شاہین باغ احتجاج کی طرز پر پونہ کے کونڈوا میں غیر متعینہ احتجاجی مظاہرہ

دہلی کے شاہین باغ احتجاج کی طرز پر کل جماعتی تنظیم کے زیرِ اہتمام ایک غیر متعینہ احتجاجی مظاہرہ جس میں حلقہ خواتین جماعت اسلامی ہند شہر پونا نے دیگر ملی تنظیموں کےساتھ مل کر این آرسی اور این پی جیسے سازشی قوانین کے خلاف 23 جنوری تک احتجاجی دھرنا کونڈوا پونے میں دیا جارہا ہے.

محترمہ فیروزہ شیخ صاحبہ، ناظمہ ضلع جماعت اسلامی ہند ضلع پونا اور اس احتجاجی مظاہرے کی کنوینر نے اپنے افتتاحی کلمات میں کہا کہ” یہ دھرنا اس وقت تک جاری رہیگا جب تک یہ غیر آئینی اور غیر انسانی شہریت ترمیمی قانون واپس نہیں لیا جاتا.”

بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت کر رہی ہیں.

HAJJ ASIAN

WARAQU-E-TAZA ONLINE

I am Editor of Urdu Daily Waraqu-E-Taza Nanded Maharashtra Having Experience of more than 20 years in journalism and news reporting. You can contact me via e-mail waraquetazadaily@yahoo.co.in or use facebook button to follow me