ملک کی راجدھانی دہلی کے لوگوں کو مہنگائی کا جھٹکا لگا ہے۔ دہلی میں 14.2 کلو والے ایل پی جی گیس سلینڈر کی قیمت 50 روپئے بڑھ گئی ہیں۔ جبکہ نئی قیمت پیر کے روز دوپہر 12 بجے کے بعد نافذ ہوگی۔ یہی نہیں، قیمت میں اضافہ ہونے کے بعد 14.2 کلو والے سلینڈر کی قیمت 769 روپئے فی سلینڈر ہوجائے گی۔


اپنی رائے یہاں لکھیں