دنیا کے سب سے لمبے بالوں والی نوجوان لڑکی
دنیا کے سب سے لمبے بالوں والی نوجوان لڑکی کا عالمی اعزاز پانے کےلیے ضروری تھا کہ لڑکی نے مصنوعی بال یا ایکسٹینشن نہ لگائی ہواور اس کے بال قدرتی ہوں۔ابریل کی عمر 17 سال ہے ۔ ابریل نے 10 سال سے اپنے بال نہیں کٹوائے۔ قرطبہ، ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والی ابریل کے سر کے بالوں کی لمبائی 1.52 میٹر یا 4 فٹ 11.84 انچ ہے۔