• 425
    Shares

دنیا میں سب سے طویل قامت خاتون نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں جگہ بنالی۔گنیز ورلڈ ریکارڈز نے ترک خاتون کو 7 فٹ سے زائد قد پر دنیا کی قد آور خاتون قرار دے دیا ہے۔

24 سالہ رومیسہ کا قد 7 فٹ 7 انچ ہے،جنہیں ویور سینڈروم(Weaver syndrome ) ہے اس عمل میں قد بہت تیزی سے بڑھتا ہے۔رومیسہ کا کہنا ہے کہ ہر نقصان آپ کے لیے فائدے میں تبدیل کیا جا سکتا ہے،لہٰذا اپنے آپ کو قبول کریں کہ آپ کون ہیں۔رومیسہ اس سے پہلے بھی2014 میں دنیا کی قد آور ٹین ایجر کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرچکی ہیں۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔