• 425
    Shares

ممبئی : نیشنلسٹ کانگریس پارٹی قیادت دلیپ والسے پاٹل کو ریاست کا اگلا وزیر داخلہ بنانے پر غور کررہی ہے۔ ذرائع نے یہ بات بتائی۔ والسے پاٹل اس وقت لیبر اینڈ اکسائز کے وزیر ہیں۔ قبل ازیں این سی پی سربراہ شرد پوار نے کہا کہ وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کے استعفے سے متعلق چیف منسٹر اُدھو ٹھاکرے فیصلہ کریں گے۔ سابق پولیس کمشنر پرم بیر سنگھ نے الزام عائد کیا کہ وزیر داخلہ انیل دیشمکھ چاہتے تھے کہ شہر کے بارس اور ریسٹورنٹس سے ماہانہ 100 کروڑ روپئے پولیس آفیسرس اُن کیلئے جمع کریں۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔ 


اپنی رائے یہاں لکھیں