اردھاپور ( شیخ زبیر ) دعوتی مہم "اندھیروں سے اجالے کی طرف" کا آج کا آٹھواں دن جس کے تحت اردھاپور تعلقہ سے منسلک گاؤں بامنی سیلگاؤں،گنپور،کونڈھا ان دیہی علاقوں میں تقریباً 430 برادران وطن سے ملاقاتیں کی گئی اور دین اسلام کا پیغام پہنچایا گیا. اللہ سے دعا ہے کہ وہ برادران وطن کے ظلمات کے اندھیروں کو دین حق کے روشنی سے منور کردے. آمین ثمہ آمین.