• 425
    Shares

ایک دہائی میں پہلی بار عالمی سطح پر تپ دق سے ہونے والی اموات بڑھ گئیں۔جینوا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ تپ دق سے ہونے والی یہ اموات کوویڈ 19 سے منسلک ہیں۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کے باعث دنیا بھر میں صحت کی خدمات تک رسائی متاثر ہوئی ہے۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔