دارالسلام حیدرآباد میں فلسطین کی حمایت میں جلسہ عام : اسد الدین اویسی نے لگائے فلسطین زندہ باد کے نعرے : ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد نے اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ ہزاروں افراد نے دارالسلام میں AIMIM کے زیر اہتمام آل پارٹی احتجاجی اجلاس میں شمولیت اختیار کی، جس میں غزہ کے لوگوں کی اسرائیل کی ناکہ بندی، بمباری، قبضے اور نگرانی کے مستقل خاتمے کا مطالبہ کیا گیا۔