نئی دہلی : 2 مئی ۔ خواجہ اجمیری کی شان میں گستاخی کرنے والے نیوز اینکر امیش دیوگن کی کورونا رپورٹ گزشتہ 24 اپریل کو پازیٹیو آئی تھی جس کے بعد سے انکا علاج جاری ہے۔

آج انھوں نے خود اپنی فوٹو ٹوئیٹ کرکے لوگوں سے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کرنے کی اپیل کی۔ فوٹو دیکھ کر ان کی حالت پہلے سے خراب لگ رہی ہے۔

काफी लोग मुझसे फोन और सोशल मीडिया के जरिए ये पूछ रहे हैं कि आज के दिन मैं टीवी पर क्यूं नहीं दिख रहा हूं। 19 साल में ये पहला मौका है जब किसी बड़े चुनाव परिणाम के दिन मैं मौजूद नहीं हूं।पिछले शनिवार को मेरी कोविड Positive रिपॉर्ट आई थी मेरा स्वास्थ्य पहले से बेहतर है।जल्द ही संवाद करूंगा

https://twitter.com/isudhirbishnoi/status/1388763524625682437