• 425
    Shares

ناندیڑ:10. ستمبر.(ورق تازہ نیوز)شہر ناندیڑ کی محترم شخصیت اور انگریزی زبان کے ماہر معلم جناب کمال الدین صدیقی ( کے ٹی سر) کی اہلیہ محترمہ کا آج بروزِ جمعہ بعد نماز عصر انتقال ہوگیا۔

انکی نماز جنازہ آج شب گیارہ بجے بڑی درگاہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین یہی عمل میں آئے گی

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور انکی مغفرت فرمائے۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔