خبر غم ناندیڑ:محمد بشیر عرف ببو بھائی عمرکھیڑ والا کا انتقال

4,338

ناندیڑ:28/فروری ۔( ورقِ تازہ نیوز)شہر ناندیڑ کے جوتے چپل کے مشہور تاجر محمد بشیر عرف ببو بھائی عمرکھیڑ والا عمر 52سال ولد حاجی محمد سلیمان بھائی عمرکھیڑ والا کا آج بروز پیر 28/ فروری کو اسپتال میں دوران علاج انتقال ہوگیا۔

انکا جلوس جنازہ آج شب ساڑھے آٹھ بجے انکے مکان واقع اجنٹہ اسٹون ڈپو سائی نگر ناندیڑ سے نکلے گا اور مکہ مسجد میں انکی نماز جنازہ پڑھائی جائے گی اور اسی سے متصل قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔اس طرح کی اطلاع بابو بھائی عمرکھیڑ والا 9028512607 نے دی ہے ۔

آللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے۔ آمین