اورنگ آباد شہر کے معروف سینئر صحافی ظہیر الدین صدیقی کا آج علی الصبح انتقال ہوگیا۔ ان کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ ظہر جامع مسجد بڈی لین میں ادا کی جائیگی اور تدفین چیتہ خانہ قبرستان میں عمل میں آئیگی۔ اللہ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور متعلقین کو صبر عطا فرمائے۔

Inna lillahi wa inna ilahi rajioon
Zaheeruddin Siddiqui sahab
(Senior journalist) sakin arif colony ka aaj subha inteqal ho gaya hai
Namaze janaza baad namaze zohar jama masjid me rakhi gayi hai
Or tadfeen corporation qabristan me amal me ayengi


One thought on “خبر غم :مراٹھواڑہ کے معروف صحافی ظہیر الدین صدیقی کا انتقال”

اپنی رائے یہاں لکھیں