ناندیڑ:9 اپریل۔(ورق تازہ نیوز)کانگریس پارٹی وماتنگ سماج کے سینئر قائداور دیگلور ۔ بلولی حلقہ اسمبلی کے رکن اسمبلی راوصاحب ا نتاپورکر کرونا کی وجہہ سے ممبئی کے بامبے ہاسپٹل میں چل بسے ۔انکی آخری رسومات کے بارے میں فی الحال کوئی اطلاع نہیں ہے ۔