اوڈیشہ : خاتون نے جڑواں بچیوں کو دیا جنم ، دو سر اور تین ہاتھ دیکھ کر ڈاکٹرس بھی رہ گئے حیران۔ان بچیوں کی پیدائش ایک غریب کنبہ میں ہوئی ہے اور خاتون دوسری مرتبہ ماں بنی ہے ۔ بچیوں کے سر پوری طرح سے ڈیولپ ہیں ۔ ڈاکٹروں کے مطابق یہ ایک نایاب میڈیکل صورتحال ہے ۔

اوڈیشہ کے کیندر پاڑہ ضلع میں اتوار کو ایک پرائیویٹ اسپتال میں ایک خاتون نے ایسی جڑواں بچیوں کو جنم دیا ہے ، جن کے دو سر اور تین ہاتھ ہیں ۔ بچیوں کا جسم ایک ہی ہے ۔
ان بچیوں کی پیدائش ایک غریب کنبہ میں ہوئی ہے اور خاتون دوسری مرتبہ ماں بنی ہے ۔ بچیوں کے سر پوری طرح سے ڈیولپ ہیں ۔ ڈاکٹروں کے مطابق یہ ایک نایاب میڈیکل صورتحال ہے ۔