حیدرآباد یونیورسٹی میں تھائی لینڈ کی طالبہ کے ساتھ جنسی استحصال ! ملزم پروفیسر گرفتار
حیدرآباد یونیورسٹی کے اس پروفیسر کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے جس پر یہاں تعلیم حاصل کر رہی تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والی طالبہ کے ساتھ جنسی استحصال کرنے کا الزام ہے۔
اس واقعہ کے خلاف یونیورسٹی طلبا کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کئے جانے کی بھی اطلاع ہے۔