• 425
    Shares

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین نے ہندوستانی سفیر کی طالبان سے قطر کے دوحہ شہر میں ملاقات پر سوال اٹھاتے ہوئے پوچھا ہے کہ حکومت کو یہ بتایا چاہیئے کہ وہ اب طالبان کو دہشت گرد تنظیم مانتی ہے یا نہیں؟

اویسی نے ہندوستان کی سرزمین پر طالبان لیڈر کو بلا کر چائے بسکٹ کھلانے والی حکومت کو جواب دینا پڑے گا، کیونکہ یہ ملک کی سلامتی کا معاملہ ہے۔
https://twitter.com/ANI/status/1433360044159119361?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1433360044159119361%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.qaumiawaz.com%2F

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔