حماس کااسرائیل کے فلیگ مارچ کو چیلنج کرنے کا اعلان

غزہ: غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے سینئر رہنما باسم نعیم نے بیت المقدس کے مسلم اکثریتی علاقے میں انتہا پسند یہودی آبادکاروں کا نام نہاد فلیگ مارچ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا اسرائیلی حکام جنوبی مارچ روک کر ملک کو کشیدگی اور جنگ سے بچا سکتے ہیں۔