حیدر آباد: حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب کے ٹوئیٹر اکائونٹ سے اطلاع ملی ہے کہ حضرت کی طبیعت ناساز ہے،اور کرونا پوزیٹو آیا ہے، آپ سے خواہش کی جاتی ہے کہ حضرت مولانا کی صحت و عافیت کےلیئے خاص دعا کریں۔ أسال الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه و عافيه.