حرم مکی میں نمازی کے سر پر کبوتر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول
دبئی – العربیہ ڈاٹ نیٹ. حرم مکی میں نماز پڑھنے والے ایک شخص کے سر پر کبوتر آ بیٹھا۔ اس منظر کی وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی گئی۔ یہ ڈیو بہت زیادہ گردش میں آ رہی ہے۔
وڈیو کا دورانیہ 45 سیکنڈوں کا ہے۔ اس دوران دیکھا جا سکتا ہے کہ کبوتر نے اس نمازی کے سر پر سے بالکل حرکت نہیں کی۔
فيديو متداول لحمامة تقف على رأس رجل أثناء الصلاة بالحرم المكي 🤍 pic.twitter.com/z14tBDFW7V
— Screen Mix (@ScreenMix) April 28, 2021
وڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے وسیع پیمانے پر پسند کیا جا رہا ہے۔ علاوہ ازین اس وڈیو کو بہت بار ‘ری – ٹویٹ’ بھی کیا گیا ہے۔