حالت نشہ میں سڑک پر لڑکی کی ہنگامہ آرائی ٗ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: ایک چونکادینے والے واقعہ میں حالت نشہ میں ایک لڑکی نے ہنگامہ آرائی کی۔یہ واقعہ اے پی کے وشاکھاپٹنم کے اراکو میں پیش آیا۔ذرائع کے مطابق اس لڑکی نے مقامی تاجر سے جھگڑے کے بعد سڑک پر حالت نشہ میں ہنگامہ آرائی کی۔
మద్యం మత్తులో టూరిస్టు మహిళ వీరంగం. అరకులోయను వీక్షించేందుకు వచ్చి తాగిన మైకంలో షాప్ యాజమనిపై దాడికి యత్నం. పోలీసులోచ్చి కట్టడి చేసేందుకు ప్రయత్నించినా లెక్కచేయని లేడీ. అతి కష్టం మీద అదుపులో తీసుకున్న పోలీసులు. #AndhraPradesh #Visakhapatnam #Vizag #Araku pic.twitter.com/PuCg8vTGU3
— Vizag News Man (@VizagNewsman) December 3, 2022
بعد ازاں یہ لڑکی فٹ پاتھ پر بیٹھ گئی اور خود کو طمانچے رسید کرنے لگی۔اس نے یہ دعوی کیا کہ اس نے کوئی بھی غلطی نہیں کی ہے۔مقامی افرا دسے اطلاع ملنے کے بعد پولیس وہاں پہنچی جس نے اس کو مقامی پولیس اسٹیشن منتقل کردیا اور اس کا نشہ ختم ہونے کے بعد اس کو گھرجانے کی اجازت دیدی۔