حافظ محمد عبد العلیم کو ایم اے عربک میں جامعہ عثمانیہ سے گولڈ میڈل

حافظ محمد عبد العلیم سا کن کشن باغ 9 نمبر نے ایم اے عربک جامعہ عثمانیہ سے موسوم بنام ڈاکٹر سید ابوالفضل میموریل گولڈ میڈل حاصل کیا۔ ہے یہ میڈل آج 5 اگست کو عثمانیہ یونیورسٹی میں منعقدہ کنونشن میں محترمہ تمیلی سائی سوندراجن گورنر صاحبہ تلگانہ کے ہاتھوں دیا گیا ۔ اس موقع پر چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈی رویندر عثمانیہ یونیورسٹی ۔اور دوسرے موجود تھے ۔یاد رہے کہ حافظ محمد عبد العلیم پروفیسر ڈاکٹر سید جہانگیر ایفلو یونیورسٹی پروفیسر مولانا ڈاکٹر مصطفی شریف۔پروفیسر مولانا بدیع الدین صابری۔پرو فیسر ڈاکٹر سیدہ طلعت سلطانہ۔ پروفیسر ڈاکٹر مخدوم معشوقی کے زیر تربیت ر ہے ۔اور موصوف جناب محمد عبدالقادر صدر تلنگانہ ینگ جرنلسٹس فورم۔ کے حقیقی چھوٹے بھائی ہوتے ہیں ۔مزید معلومات فون نمبر پر حاصل کر سکتے ہیں..
8639792250/ 9959549181