
دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں بلڈوزر پہنچ گیا ہے۔ علاقے میں ناجائز قبضہ کو ہٹانے کا عمل چل رہا ہے۔ کارپوریشن کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے۔ علاقے میں بڑی تعداد میں سیکورٹی فورسز کی تعیناتی کی گئی ہے۔
जहांगीरपुरी में चला बुलडोज़र, सुप्रीम कोर्ट ने लगाई रोक pic.twitter.com/83iY9jtDeB
— BBC News Hindi (@BBCHindi) April 20, 2022
دہلی کے اسپیشل پولس کمشنر (نظامِ قانون) دیپندر پاٹھک کا کہنا ہے کہ ’’دہلی پولیس کا فوکس یہاں پر ایجنسی کو پروٹیکٹ کرنا رہے گا اور یہاں پر نظامِ قانون بنا رہے، اس پر عمل کروانا رہے گا۔ جو تشدد ہوا ہے اس کے مدنظر آج یہاں بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات ہے۔
#WATCH North Delhi Municipal Corporation conducts anti-encroachment drive in Jahangirpuri in Delhi
The civic body has asked for 400 personnel from Delhi Police to maintain the law & order situation during the drive in the area pic.twitter.com/KViPfwPEqr
— ANI (@ANI) April 20, 2022

