• 425
    Shares

دہلی ہائی کورٹ نے جنتر منتر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز نعرے بازی کرنے کے معاملہ میں کلیدی ملزم پریت سنگھ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔ گزشتہ سماعت کے دوران عدالت نے دہلی پولیس کو نوٹس بھیج کر جواب طلب کیا تھا۔

پریت سنگھ نے ہائی کورٹ میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے 27 اگست کو ان کو ضمانت نہ دینے کے فیصلہ کے خلاف اپیل کی ہے۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔