ممبئی ۔دیپیکاپڈوکون۔رنویرکپورکی حال ہی میں شادی ہوئی ہے۔ دیپکاپڈوکون۔رنویرکپور، اپنے مداحوں اور عوام سے بچنے کے لیے ہمیشہ سے کوئی نہ کوئی راستہ نکالتے ہیں۔ ممبئی میں ہوئی شادی کی تقریب میں دیپکاپڈوکون لوگوں سے ملاقات کررہی ہے تووہیں رنویر کپوردیپکاپڈوکون کے جوتے اٹھائے نظرآئے ۔