جامعہ احتجاج میں آنے والی چھوٹی بچی کا انتقال

 دہلی : 2فروری ۔(یواین اے نیوز)۔جامعہ پروٹسٹ میں آنے والی آنے والی سب سے معصوم بیٹی کا انتقال ہوگیا ہے،انا للہ وانا الیہ راجعون،آپ کو بتادیں کی جامعہ پروٹسٹ میں یہ بچی اپنی والدہ کے ساتھ آتی تھی ، سردی کی وجہ سے بیمار ہوگئی تھی اور آج اس کا انتقال ہوگیا ہے ۔bachi

این آر سی ، سی اے اے ، این پی آر نے سب سے چھوٹی بچی کو بھی کفن پہنادیا ہے ، اللہ اس لڑکی کے اہل خانہ کو کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور مودی شاہ کو ہدایت دے۔ مودی اور شاہ صاحب ہمارے مظاہرین کو ہلکے میں نہ لیں ، بزرگوں کے بعد بچےبھی شہید ہو رہے ہیں ، اس بچی کے والدین کی قربانیاں یاد رکھی جائیں گی،انشاءاللہ ،انقلاب آئے گا۔اللہ اس ننھی کو جنت میں سلامت رکھے اور اس کی والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔