جاریہ مالی سال کیلئے افغان پارلیمنٹ میں بجٹ منظور

کابل : افغانستان کی پارلیمنٹ میں آج جاریہ مالی سال کیلئے بجٹ کو منظوری دی گئی ہے ۔ ملک میں مالی سال کا آغاز 21ڈسمبر 2020ء سے ہوا جبکہ پارلیمنٹ میں بجٹ کے مسودہ کو دو مرتبہ مسترد کیا گیا ۔ اتوار کو ارکان پارلیمنٹ اور وزارت فینانس کے عہدیدارو ں کے درمیان تمام 19 متنازعہ نکات پر اتفاق رائے قائم ہوگیا ۔ دونوں جانب سے افغانستان آئیل اینڈ گیاس ریگولیٹری اتھاریٹی کیلئے 15ملین اے ایف ایس مختص کرنے پر سمجھوتہ نہیں ہوسکا ۔

Leave a comment