• 425
    Shares

تھائی لینڈ میں کورونا وائرس پھیلنے پر مقابلہ حسن میں شریک حسیناؤں کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ مقابلہ حسن میں شریک حسیناؤں کو ماسک نہ پہننے پر انہیں تفتیش کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

تھائی لینڈ میں مقابلہ حسن کی تقریب کے بعد کورونا وائرس کے 22 کیسز سامنے آئے، جس کے پھیلاؤ کا سبب حسیناؤں پر شبہ کرنے کی صورت میں کیا جارہا ہے۔

گذشتہ دنوں بینکاک میں ہونے والے مقابلہ حسن میں شریک 13 حسیناؤں اور عملے کے 9 افراد کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔