تو فیق مرزا مسلم متحدہ محاذ ناندیڑ کے سیکریٹری نامزد
ناندیڑ:19؍ نومبر(راست): مسلم متحدہ محاذ کے صدر اور مرہٹواڑہ کے معروف قانون داں جناب قاضی محمد ذوالفقار الدین صدیقی نے مسلم متحدہ محاذ کی مجلس عاملہ میں تو سیع کرتے ہوئے روزنامہ سحر کے مدیر توفیق مرزا کو مسلم متحدہ محاذ کا سیکر یٹری نامزد کیا ہے۔