• 425
    Shares

افغان طالبان تناؤ کا ماحول ختم ہونے پر بچے بن گئے، کہیں تھیم پارک میں ڈاجنگ کار سے ایک دوسرے کو ڈاج دینے کے مناظر سامنے آئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر افغان طالبان کی نت نئی ویڈیوز وائرل ہونے لگیں۔طالبان نے جمپنگ کیسل پر تفریح اور جدید مشینوں سے ایکسرسائز کی، ایکسرسائز بھی خوب رہی۔

کہیں ہیلی کاپٹر کی ناہموار پرواز کا ایڈونچر ہوا تو کہیں پشتو کے ساتھ انگریزی کا تڑکا بھی لگ گیا۔افغانستان کی عمل داری سنبھالنے کے بعد طالبان اہلکار بھی تناؤ کے ماحول سے باہر آنے لگے۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔