تصویری جھلکیاں: جمعۃ الوداع پر نماز جمعہ کی ادائیگی کے روح پرور مناظر

0 17

دنیا بھر کے ساتھ ملک میں بھی مسلمانوں نے رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو جمعۃ الوداع کےطور پر منایا۔ مساجد میں نماز جمعہ کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے اور ملک کی سلامتی و بھائی چارے کے لئے دعائیں کی گئیں۔

مختلف شہروں میں جمعۃ الوداع کے موقع پر یوم القدس بھی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ اس موقع پر لوگوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینرس لے کر فلسطین میں اسرائیل کی جانب سے کئے جارہے مظالم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی۔

ناجائز ریاست اسرائیل کے قیام کے خلاف اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے جموں و کشمیر سمیت دیگر ریاستوں میں القدس ریلیاں بھی نکالی گئیں۔

سرینگر
پٹنہ
لکھنؤ
لکھنؤ
لکھنؤ
لکھنؤ
لکھنؤ
لکھنؤ
لکھنؤ
لکھنؤ
حیدر آباد
سرینگر

Source بشکریہ قومی آواز بیورو—