تصاویر::ناندیڑ بند اور احتجاجی جلسہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

ناندیڑ؛23۔جنوری۔(ورق تازہ نیوز) سی اے اے ، این آر سی اور این آر پی کے خلاف قومی سطح پر حزب اختلاف جماعتوں کی تحریک کی حمایت میں آج 24 نوری دوپہر 2 بجے ضلع کلکٹر دفتر کے سامنے احتجاج کیا گیا

۔جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔جس کی تصاویر حسب ذیل ہیں