بی جے پی مسلم مخالف ، طلاق ثلاثہ بل پاس نہ ہونے دیں: چندرا بابو نائیڈو

0 27

نئی دہلی:

آندھرا پردیش کے وزیر اعلی این چندرا بابو نائیڈو کا کہنا ہے ’’میں ٹی ڈی پی کے راجیہ سبھا ممبران پارلیمنٹ سے اپیل کرتا ہوں کہ مسلمانوں پر ہو رہے تشدد کو روکیں، تمام اپوزیشن جماعتوں کو بی جے پی کے مسلم مخالف رویہ کے خلاف متحد ہوکر ایک ساتھ جدوجہد کرنا چاہیے. حکومت کی طرف سے طلاق ثلاثہ بل کو مسلط کیا جانا سیکولرازم اور قومی سالمیت کے لئے خطرہ ہے۔