نئی دہلی : بی جے پی لیڈر شازیہ علمی نے دہلی میں بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی )کے سابق ایم پی اکبر احمد ڈمپی کے خلاف 5 فروری کو دہلی میں منعقدہ ایک ڈنر پارٹی میں خواتین سے نازیبا الفاظ کے استعمال اور دھمکی دینے کی شکایت درج کرائی ہے۔شاذیہ علمی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پورے معاملے کی تفصیلات بتائی اور بی ایس پی لیڈر اکبر احمد پر سنگین الزامات عائد کیے۔شکایت پر پولیس نے کیس درج کیا۔


اپنی رائے یہاں لکھیں