نئی دہلی: ڈائرکٹوریٹ جنرل آف سیول ایویشن نے کورونا کے باعث بین الاقوامی پروازوںکی معطلی کو 30 اپریل تک توسیع دی ہے۔ تاہم ایر ٹراویل کے تحت پرواز کرنے والے بین الاقوامی مسافروں کے لئے انتظامات برقرار رہیں گے ۔ سرکولر میں بتایا گیا ہے کہ 26 جون 2020 ء کو جاری کردہ سرکولر میں جزوی طور پر ترمیم کی گئی ہے اور حکام نے انٹرنیشنل کمرشیل پیسنجر سرویسز کو 30 اپریل 2021 ء تک معطل رکھا ہے۔


اپنی رائے یہاں لکھیں