بینک او ٹی پی کا حصول یکم ؍ اپریل سے مشکل

نئی دہلی: اگر آپ ایس بی آئی، ایچ ڈی ایف سی، یا پھر آئی سی آئی سی آئی جیسے کسی بینک کے صارف ہیں تو یکم ؍ اپریل یعنی جمعرات سے آپ کو او ٹی پی حاصل کرنے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ٹرائی (ٹیلی فون ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا) نے جمعہ کو 40 کمپنیوں، بینکوں وغیرہ کی فہرست جاری کر کے بتایا ہیکہ وہ سبھی ایس ایم ایس کی نئی ہدایات پر عمل کرنے سے قاصر رہے ہیں۔ ٹرائی کی فہرست میں ایل آئی سی، ایکسیس بینک، آئی ڈی بی آئی بینک، بینک آف بڑودا، بینک آف انڈیا، کنارا بینک، سنٹرل بینک آف انڈیا و دیگر شامل ہیں۔

Leave a comment