• 425
    Shares

ممتا بنرجی نے مغربی بنگال کی بھوانی پور سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں اپنی نزدیکی امیدوار کو 58 ہزار ووٹوں سے شکست دے دی ہے۔

برسر اقتدار ترنمول نے مرشد آباد ضلع کے جنگی پور اور شمشیر گنج اسمبلی حلقوں میں بھی اپنی گرفت مضبوط کر لی ہے۔ ترنمول کے کارکنوں اور حامیوں سڑکوں پر رقص اور گانے گاکر خوشی کا اظہار کرنے لگے ہیں۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔